اسلام آباد (قوی اخبار )وفاقی حکومت نے کیپٹن (ر) محمد خرم آغا کو سیکرٹری وزات داخلہ تعینات کر دیاکیپٹن (ر)محمد خرم آغا اس سے قبل بطور سیکرٹری تجارت فرائض سر انجام دے رہے تھےان کی تعیناتی وزیر اعظم شہباز شریف نے عہدہ سنبھالنے کے بعد کی تھی۔انہوں نے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے ساتھ بطور پرنپسل سیکرٹری بھی کام کیا۔
77