آئی جی اسلام آباد کے تبدیل ہوتے ڈی آئی جی آپریشنز سید ندیم شہزاد بخآری ان ایکشن سی آئی اے انوسٹیگیشن کا دورہِ
اسلام آباد (قوی اخبار )ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری جرائم کے سدباب کے لئے ان ایکشن۔ڈی آئی جی آپریشنز نے سی آئی اے، انوسٹی گیشن ونگ کا دورہ کیا۔ڈی آئی جی آپریشنز نے سی آئی اے، انوسٹی گیشن، اے وی ایل سی کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔سنگین جرائم کی روک تھام، ملزمان کی گرفتاری اور مال مسروقہ کی برآمدگی کے لئے فی الفور ٹھوس اقدامات کے احکامات۔کار چوری کے سدباب، چوری شدہ گاڑیوں کی برآمدگی کے لئے کوششیں تیز کی جائیں۔شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔انوسٹیگیشن ونگ بہترین، پیشہ ور افسران تعینات کئے جائیں گے۔