اسلام آباد (قوی اخبار )وفاقی وزیر داخلہ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو ڈاکٹر امجد علی خان کی ہدایات کی روشنی میں ایس ڈی او نیلور کی بجلی چور وں کیخلاف کامیا ب کارروائی بقایا جات پر میٹر منقطع ہونے پر کنزیومر نے بجلی کا بل جمع کروانے کی بجائے بجلی چوری کر کے استعمال کررہا تھا ایس ڈی او نیلور بمعہ ڈی ٹیکشن ٹیم اور متعلقہ تھانہ کی پولیس نے بجلی چوری کی واردات کو پکڑ لیا بجلی چور کیخلاف اندراج مقدمہ کے لیے متعلقہ تھانہ کی پولیس کو تحریری درخواست دے دی گئی جبکہ کنزیومر کو ڈی ٹیکشن بل وصول کرنے کیلئے نوٹس جاری کردیا گیاواضع رہے کہ کنزیومر بجلی چوری کر کے پورا پلازہ چلا رہا تھا پلازہ پر لگا دوسرا میٹر بھی اتار لیا گیا ایس ڈی او نیلور کا بجلی چوری کی کامیاب واردات پکڑنے پر آئیسکو افسران نے شاباش دی اور مزید ہدایات دی کے بجلی چوروں کیخلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے اور بجلی چوری کا خاتمہ ممکن بنایا جائے
111