109

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کا عید سکیورٹی کے حوالے سے ویڈیو پیغام،

اسلام آباد (قوی اخبار )ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کا عید سکیورٹی کے حوالے سے ویڈیو پیغام، عید کی چھٹیوں پر جانے والے مناسب سکیورٹی انتظامات کے ساتھ گھر چھوڑیں،گھر چھوڑنے سے پہلے اخبار والے کو بتائیں کہ وہ گھر اخبار نہ پھینکے،گھر چھوڑنے سے پہلے متعلقہ پولیس اسٹیشن اطلاع دیں۔
گھر کو مکمل لاک کریں اور تسلی کرکے گھر چھوڑیں،اسلام آباد پولیس آپ کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں