راولپنڈی (قوی اخبار )راولپنڈی صادق آباد پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم گرفتار،ملزم عرفان نے ساتھیوں کے ہمراہ سابقہ دشمنی کی بناء پرفائرنگ کر کے نعمان کو مسجد میں قتل کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ چندروز قبل تھانہ صادق آباد میں درج کیا گیا تھا،واقعہ میں ملوث دیگر ملزمان کو بھی گرفتار کیا جائے گا، ایس ایچ اوگرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ایس پی راول سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری لواحقین کو انصاف کی فراہمی میں اہم ہے،ایس پی راول فیصل سلیم
133