وزیراعظم محمد شہباز شریف۔۔۔۔ مکہ مکرمہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف عمرہ کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے
مکہ مکرمہ۔7اپریل (قوی اخبار):وزیراعظم محمد شہباز شریف عمرہ کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے ۔اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق مکہ مکرمہ کے ریلوے اسٹیشن پر پاکستان میں سعودی عرب کے سفیرنواف بن سعید المالکی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
104