120

ضلعی انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کی بدولت ٹماٹر 400روپے فی کلو فروخت ہونے لگے

اسلام آباد (قوی اخبار ) ضلعی انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کی بدولت ٹماٹر 400روپے فی کلو فروخت ہونے لگے
پیاز کے بعد ایک مرتبہ ٹماٹر کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگے عید کے دنوں میں انتظامیہ کی طرف سے تمام اسسٹنٹ کمشنر اور مجسٹریٹ چھٹی پر ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں ٹماٹر انتہائی مہنگے داموں فروخت ہونے لگا ضلعی انتظامیہ نوٹس لیں اور ٹماٹر کی قیمتیں میں خود ساختہ اضافہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں