کلر کہار( نمائندہ قوی )
کلر کہار کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار حادثے کے نتیجے میں دو افراد جانبحق 15 زخمی ،موٹروے پولیس موٹروے پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ,امدادی کاروائیوں جاری ,بارش اور پھسلن کی وجہ سے بس بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوئی ،موٹروے پولیس بس اسلام آباد سے ملتان کی جانب جا رہی تھی، موٹروے پولیس
زخمیوں کو ٹرامہ سینٹر کلر کہار منتقل کر دیا گیا ،موٹروے پولیس حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 45 افراد موجود تھے، موٹر وے پولیس
138