اسلام آباد( کرائم رپورٹر قوی اخبار)ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کا تھانہ مارگلہ کا اچانک دورہ۔بہترین کارکردگی اور مؤثر گشت پر دو پولیس اہلکاروں کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام کا اعلان کیااورتھانے کے ریکارڈ ، صفائی اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔علاقے میں مؤثر گشت کو یقینی بنائیں اور تمام اہلکاران علاقے میں رہیں عوام کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے ۔قانون کے برابری کی سطح پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ شہزاد ندیم بخاری ۔
جرائم کی بیخ کنی میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ ڈی آئی جی آپریشنز ۔
179