اسلام آباد میں بھی روٹی کی قیمت میں کمی کر کے غریب عوام کو ریلیف دیا جائے نوید احمد چوہدری اسلام آباد(قوی اخبار) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نوید احمد چوہدری نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے پنجاب کے تمام اضلاع میں روٹی کی قیمت میں چار روپے کی کمی کا خیر مقدم کیا اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ پنجاب حکومت کی طرح وفاق میں بھی روٹی کی قیمت میں کمی کر کے غریب عوام کو ریلیف دیا جائے
123