104

لیسکو میں 83کروڑ یونٹ اور بلنگ راوں سال میں کی گئی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

لاہور (قوی اخبار )لیسکو میں 83کروڑ یونٹ اور بلنگ راوں سال میں کی گئی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ،ایف آئی ٹیم نے بہت اچھا کام کیا وزیر اعظم پاکستان نے بھی یقین دہانی کروائی کے اوربلنگ کیخلاف آپریشن جاری رکھا جائے جس میں ہر قسم کا تعاون کیا جائے گا کسی بھی پریشر کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جائے گا
دیگر ایریا میں بھی اور بلنگ کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے کوئی شک نہیں کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے ہے لیکن اگر 20ہزار بل والے کو چالیس ہزار بل چارج کیا جائے تو اس کے ساتھ ظلم ہے وزیر داخلہ محسن نقوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں