اسلام آباد ( قوی اخبار)وفاقی حکومت نے پٹرول 4روپے53پیسے اور ڈیزل 8روپے14پیسے مہنگا کردیا ،عوام بجلی گیس کے بلوں کے بعد اب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے اضافے کی بدولت سخت پریشان،حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے اور غریب عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے،پٹرول کی نئی قیمت293روپے 94پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت290روپے38پیسے مقرر کر لی گئی
96