اسلام آباد ( قوی اخبار)دین فوڈز ریمو چوک سے ترامڑی چوک تک نکاسی آب کے نالے کی بندش کےاصل ذمہ دار کون ،نکاس آب کانالہ گندگی سے بھرا ہو ہے جسکی وجہ سے بارشی پانی مین سڑک پر جمع ہو کر تلاب کا منظر پیش کررہا ہوتا ہے، بارش کا پانی مین سڑک پر جمع ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ جاتی ہیں پیدل چلنا محال ہو جاتا ہے ،انتظامیہ مزکورہ ایشو پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے ہیومین فرینڈز ویلفیئر سوسائٹی کے صدر حاجی لیاقت علی مغل کے مطابق جیلانی سی این جی پمپ ایس کے ذیک پمپ مالکان سروس کا سروس اسٹیشن کا تمام گند نالے میں جاتا ہے جسکی وجہ سے نالہ بند ہوجاتا ہے جسکی صفائی بھی نہیں کرتے ہیں اور اگر کوئی صفائی کرے تو اسکو دھمکیاں دی جاتی ہیں
120