اسلام آباد (قوی اخبار)رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 48 راجہ خرم نواز اور رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 46 انجم عقیل خان کی ممبر فنانس CDA سے ملاقات کی اوراسلام آباد کے تینوں حلقوں میں CDA کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیااورممبر فنانس کو جاری ترقیاتی منصوبوں پر فنڈ کے جلد اذ جلد اجراء کے لئے خصوصی اقدامات کے لئے کہا گیاعوامی فلاح وبہبود کے منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے دیہی علاقوں میں نئے ترقیاتی منصوبوں کے لئے سروے کئے جائیں اور مزید ٹینڈر جاری کئے جائیں ،اراکین قومی اسمبلی
سہالہ فلائی اوور پر کام شروع کرنے کے لئے بھی فوری اقدامات کئے جائیں ،راجہ خرم نواز
67