155

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی اپنے دفتر کھلی کچہری

اسلام آباد( قوی اخبار)ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی اپنے دفتر کھلی کچہری۔
ڈی آئی جی آپریشنز نے شہریوں کے مسائل و شکایات سنیں۔ڈی آئی جی آپریشنز نے متعلقہ افسران کو مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کئے۔ہم عوام الناس کی حفاظت کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز عوام کے مسائل و شکایات کا بروقت اور میرٹ پر ازالہ اولین ترجیح ہے، سید شہزاد ندیم بخاری
شہری اپنے مسائل کے حل کے لئے میرے دفتر تشریف لاسکتے ہیں، سید شہزاد ندیم بخاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں