اسلام آباد ( قوی اخبار)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ،نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ،ہزارہ کالونی کے وحید کی اہلیہ نے بڑے آپریشن کے ذریعے آج ان چھ بچوں کو جنم دیا ،ڈاکٹروں کے مطابق چھ بچے اور ان کی ماں مکمل طور پر تندرست ہے ۔۔
155