163

تھانہ مارگلہ کی حدود سے غیر ملکی شہری اغواء

‏اسلام آباد( قوی اخبار) تھانہ مارگلہ کی حدود سے غیر ملکی شہری اغواء ,متعلقہ سفارت خانے کی جانب سے شہری کی بازیابی کے لیے درخواست دے دی گئی عبدالوحد شاہد نامی ملزم نے سعودی شہری حنان عبداللہ البشر کو ایف ایٹ سے اغواء کیا ۔متن ایف آئی آر ,غیر ملکی شہری کو اغواء کار سے فوری بازیاب کرایا جائے ۔متن ایف آئی آر
تھانہ مارگلہ پولیس نے سعودی سفارت خانے کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں