69

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی کا جی سکس آبپارہ مارکیٹ کا دورہ

اسلام آباد (قوی اخبار )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی کا جی سکس آبپارہ مارکیٹ کا دورہ،اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے جی سکس آبپارہ مارکیٹ کا دورہ کیا اور قیمتوں کی فہرستوں کی جانچ پڑتال، قیمت کی فہرستوں کی عدم دستیابی اور زیادہ نرخوں پر فروخت کرنے پر تین افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا ، اسسٹنٹ کمشنر سٹی کا کہنا ہے کہ پھلوں، سبزیوں اور کریانہ کے تمام سٹالز پر قیمتوں کی فہرستیں آویزاں تھیں ،واضح رہے کہ روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں میں اضافے ، تجاوزات و دیگر کے خلاف آپریشن جاری ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں