188

رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 48 راجہ خرم نواز کی آبائی ڈیرہ تمیر میں حلقہ کی عوام سے ملاقات

اسلام آباد( قوی اخبار)رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 48 راجہ خرم نواز کی آبائی ڈیرہ تمیر میں حلقہ کی عوام سے ملاقات,پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے 48 کی مرکزی قیادت سمیت ورکرز کی بڑی تعداد نے MNA راجہ خرم نواز سے ملاقات کی اور گزشتہ عید کی مبارکباد دی مختلف علاقوں سے آئے وفود کی جانب سے علاقائی مسائل اور انکے حل پر بات چیت کے علاوہ مختلف علاقوں میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر بھی مشاورت کی گئی
تمام علاقوں میں مرحلہ وار بنیادی عوامی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا،راجہ خرم نوازآئندہ ہفتے ترقیاتی منصوبے شروع کئے جا رہے ہیں،راجہ خرم نوازعوام کو ہر ممکن ریلیف دینے کے لئے حکومت ہر ممکن اقدام لے گی،راجہ خرم نوازمرکزی قائدین اپنے اپنے علاقوں میں بجٹ میں ضروری ترقیاتی منصوبوں کی فہرست مرتب کریں ،راجہ خرم نواز کی ہدایت اپنی اپنی یونین کونس میں عوامی رابطہ مہم اور ٹیم ورک پر زور دیں،راجہ خرم نواز عوام کی خدمت اور علاقائی ترقی کے لئے ہمہ وقت میں اور میری ٹیم آپ سب کے لئے حاضر ہیں،راجہ خرم نواز کی شرکاء سے گفتگومجھے خوشی ہے آپ سب اپنے اپنے علاقوں کی تعمیر و ترقی کے لئے اس قدر متحرک اور کردار ادا کرنے کے لئے خصوصی وقت دیتے ہیں ،یہ اہل علاقہ کے لئے بھی خوش قسمستی ہے کہ آپ سب اس قدر پارٹی اور علاقہ سے مخلص ہیں،راجہ خرم نواز کی مختلف وفود سے گفتگو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں