اسلام آباد (قوی اخبار)واپڈا سب ڈویژن روات میں تعینات اسسٹنٹ لائن مین گیارہ ہزار وولٹیج کی تاروں سے شارٹ لگ گیا اسسٹنٹ لائن مین صدیق کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا اسسٹنٹ لائن مین کی حالت انتہائی سیریس بتائی جارہی ہے واقع دوران کام پیش آیا آئسیکو افسران پمز ہسپتال پہنچ گئے ذرائع
91