123

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر ضلع بھر میں نائٹ پٹرولنگ آفیسرز تعینات

اسلام آباد (قوی اخبار)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر ضلع بھر میں نائٹ پٹرولنگ آفیسرز تعینات۔نائٹ پٹرولنگ آفیسرز کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔اے ایس آئی رینک کے نائٹ پٹرولنگ آفیسرز تمام تھانہ جات کے علاقوں میں تعینات کئے گئے۔ان نائٹ پٹرولنگ آفیسرز کے ساتھ نوجوان اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔اس اقدام کا مقصد شہر میں جرائم کی بیخ کنی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں