اسلام آباد( قوی اخبار)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا سیف سٹی کادورہ۔سیف سٹی کی تنظیم نو کے لیے شعبہ جاتی ماہرین سے ملاقات کی،سیف سٹی اسلام آباد کو پاکستان کا بہترین ماڈل بنائیں گےیہ پروجیکٹ اسلام آباد کو محفوظ بنانے کے لیے ہونا چاہیے، اسلام آباد میں کوئی علاقہ کیمرے کی آنکھ سے پوشیدہ نہ ہو
جدید ٹیکنالوجی کو پولیس میں متعارف کروائیں گے،سیف سٹی میں جدید ڈرون شامل کیے جائیں گے،پولیس ان کے عمل کو ڈیجیٹلائز کریں گے، رپورٹنگ اور مختلف امور کے لیے خود کار نظام وضع کر رہے ہیں، سیف سٹی میں سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ ٹیمز بنا رہے ہیں۔ آئی جی اسلام آباد
117