اسلام آباد (قوی اخبار)عوامی خدمت کے لیے آئی جی اسلام آباد کے خصوصی احکامات ،تمام ایس ایچ اوز روزانہ شام 4 سے 6 بجے تھانے میں موجودگی یقینی بنائیں۔ آئی جی اسلام آباد تمام ایس ایچ اوز کی ان اوقات میں سیف سٹی سے منسلک کیمروں سے نگرانی کی جائے گی۔ علی ناصر رضوی پولیس افسران کی بائیو میٹرک سے حاضری کا جائزہ لیا جائے گا۔ سید علی ناصر رضوی ،پبلک سروس ڈیلیوری میں کوتاہی ہرگز ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔ آئی جی اسلام آباد ۔
115