174

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اتوار کے روز بھی فیلڈ میں موجود

اسلام آباد (قوی اخبار)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اتوار کے روز بھی فیلڈ میں موجود،مختلف ناکہ جات کا دورہ کیا اور پولیس افسران کو احکامات جاری کئے،ٹریفک سٹاف سے ملاقات اور ٹریفک کی روانی کو بحال رکھنے اور شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کی ہدایات جاری کی ،آئی جی اسلام آباد ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران کے ساتھ گھل مل گئے،بارش میں ٹریفک افسران کی طرف سے ٹریفک روانی یقینی بنانے پر شاباش۔آئی جی اسلام آباد نے ٹریفک افسران کے لئے انعامات کا اعلان کیا۔
سنٹرل پولیس آفس میں بھی اہم معاملات پر میٹنگز کا انعقاد۔ہم دن رات ہفتے کے ساتوں دن جاگیں گے تاکہ شہر میں امن قائم رہے۔ سید علی ناصر رضوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں