197

ہومی سائیڈ یونٹ پولیس کی موثر کاروائی،خاتون کے اندھے قتل کے مقدمہ میں ملوث قاتل( شوہر) انتہائی قلیل وقت میں گرفتار

اسلام آباد( قوی اخبار)اسلام آباد پولیس ہومی سائیڈ یونٹ پولیس کی موثر کاروائی،خاتون کے اندھے قتل کے مقدمہ میں ملوث قاتل( شوہر) انتہائی قلیل وقت میں گرفتار،ملزم کی شناخت نعیم خان کے نا م سے ہوئی،ملزم نے اسلحہ آتشیں سے فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کرنے کے بعد نعش گرین ایریا سروس روڈ سیکٹر آئی نائن ون پھینک کر فرار ہو گیا تھا،گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ڈی آئی جی اپر یشنز ،شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانو ن کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں