141

تھانہ وارث خان کی حدود کمیٹی چوک نامعلوم کار سواروں کی فائرنگ دو جوان زخمی ڈولفن اہلکار شہید

راولپندی (قوی اخبار) راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے علاقے کمیٹی چوک کے قریب قصر شیریں کے قریب نامعلوم کار سواروں کی ڈولفن اہلکاروں پر فائرنگ،فائرنگ سے دو جوان شدید زخمی ہوئے جبکہ ڈولفن فورس کا ایک جوان اسمائیل شہید ہوگیاکار سوار بجانب صدر فرار ہونے میں کامیاب
واقع کی اطلاع پر پولیس کی اعلی افسران موقع پر پہنچ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں