209

ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ندیم بخا ری کا اردل روم

اسلام آباد (قوی اخبار)ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ندیم بخا ری کا اردل روم ،آ پر یشنز ڈویژن میں تعینا ت 27پولیس افسران اور ملازمان کو نا قص کا رکر دگی، ڈسپلن کی خلاف ورزی، نا قص تفتیش، ڈیو ٹی میں غفلت اور کر پشن میں ملوث ہو نے پر مختلف محکما نہ سزائیں دیں گئیں ہیں۔
03انسپکٹرزرینک کے افسران،10سب انسپکٹرز، 07اے ایس آئیز،02 ہیڈکنسٹیبلز، 05کنسٹیبلز کو محکما نہ سزائیں دیں گئیں ہیں، 06پولیس افسران کی عہد ہ کی تنزلی،13 افسران کی سالا نہ ا نکر یمنٹ روک دی گی، 04پو لیس افسران کی سروس ضبط کی گئی، 04 پو لیس افسران اے ایس آئی عابد حسین ، ہیڈ کنسٹیبل عابد مجید ، کنسٹیبل محمد شعیب اور کنسٹیبل عریب علی کو ڈسمس کیا گیا,نا قص کا رکر دگی اور فرائض کی انجام دہی میں غفلت برتنے والا محکمہ کا حصہ نہیں۔ رہے گا ، شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت لا پر واہی ہر گز بر داشت نہیں کی جا ئے پبلک سروس ڈیلیور ی اولین ترجیح ہونی چاہیے ، وہی ہماری ٹیم کا حصہ کاہو گا جو کارکردگی دکھائے گا ، کسی بھی وقت کسی بھی شکایت پر فوری ایکشن لیا جائے گا ، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کر وں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں