132

محمد علی رندھاوا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات

اسلام آباد (قوی اخبار )محمد علی رندھاوا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات محمد علی رندھاوا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں پوسٹنگ کے منتظر تھےاسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن کا اجراء کر دیاوزیراعظم شہباز شریف نے سابق چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا تھاوزارت داخلہ نے محمد علی رندھاوا کی خدمات حاصل کرنے کے لئے اسٹبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھا تھامحمد علی رندھاوا اس سے قبل پنجاب حکومت میں بطور کمشنر لاہور تعینات تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں