اسلام آباد (قوی اخبار)تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود جگیوٹ میں پولیس اور ڈاکووں کا مقابلہ
ڈاکو کی فائرنگ سے انکے دو ساتھی زخمی ہوئے جو زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے ڈاکوں کی شناخت فیاض احمد ولد مومن خان جبکہ دوسرے کی حبیب الرحمان کے نام سے ہوئی نامعلوم ملزمان کیخلاف قتل کا مقدمہ
تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج کر لیا ان دو ڈاکوں کی شہزاد ٹاؤن میں جان بحق ہونے کی اس خبر سے یہ ثابت ہوا کہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں چوروں ڈکیتوں کا راج ہے
233