اسلام آباد(قوی اخبار)چیف کمشنر اسلام آباد چودھری محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر شہر میں صفائی ستھرائی مہم شروع کردی گئی مون سون سے پہلے تمام نالوں کی صفائی کا کام مکمل کیا جائے،نالوں میں موجود تمام روکاوٹیں دور کی جائیں تاکہ نکاسی آب میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ ہو، چیف کمشنر اسلام آباد چودھری محمد علی رندھاوا,پہلے روز سیکٹر F-7، F-6 سمیت فیصل ایوینو کے نالوں کی صفائی ستھرائی کا کام مکمل ہفتہ وار تعطیل کے باوجود بھی متعلقہ عملہ فیلڈ میں موجودچیف کمشنر اسلام آباد چودھری محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر اسلام آباد کے میگا پارکس کی بھی صفائی ستھرائی شروع کردی ہے
120