اسلام آباد( قوی ڈیجیٹل )اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی زیر صدارت ماہانہ کارکردگی کا اہم جائزہ اجلاس ،اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی عرفان نواز میمن نے کی اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ نے بریفنگ دی ،گزشتہ ایک ماہ کے دوران 1 ہزار 158 انسپکشنز کی گئیں، مضر صحت خوراک کی فروخت اور ناقص کوالٹی پر 35 لاکھ 46 ہزار روپیہ جرمانہ عائد کیا گیا،مختلف چھاپوں کے دوران 4 ہزار 944 لیٹر سے زائد مضر صحت آئل اور آئٹمز تلف کی گئیں،ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سے ملحقہ کاروبار کے لائسنس کی مہم تیز کرنے کی ہدایت ،پہلے مرحلے میں آگاہی کے ذریعے لائسنس کی ضرورت اور افادیت پر زور دیا جائے، عرفان نواز میمن ،دوسرے مرحلے میں لائسنس نہ بنوانے والوں کے خلاف کاروائیاں کی جائیں، ڈائریکٹر فوڈ
105