84

اسلام آباد پولیس کی ”نشہ اب نہیں ”تحریک جاری،

اسلام آباد( قوی اخبار)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی احکامات پر اسلام آباد پولیس کی ”نشہ اب نہیں ”تحریک جاری، گزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن چار منشیا ت فروشوں کو گرفتارکرلیا گیا،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے ہیر وئن، آ ئس اور چرس برآمد، ملزمان کیخلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں