اسلام آباد( قوی اخبار )شہزاد ٹاؤن کی حدود سے ہمروز ون فائیو پر موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تین موٹر سائیکل اور ایک دوکان پر چوری کی اطلاع موصول ہوئی
فیضان کا موٹر سائیکل نمبریRik8351ایچ بی ایس کی پارکنگ سے چوری ہوا سلطان فاؤنڈیشن سے ہاشم کا موٹر سائیکل نمبری ARk5259چوری ہوا،سرفراز ٹاؤن ترلائی نزد احمد مارٹ کے پاس کامران کی دوکان سے چوری کی واردات کی کال موصول ہوئی علی پور جگیوٹ سے طاہر نامی شہری کا موٹر سائیکل HN270چوری ہونے کی اطلاعات ملی ہیں مقدمات کا اندراج اور ملزمان کی گرفتاری اور واردات کنٹرول کرنے کی بابت ترجمان اسلام آباد پولیس اگر موقف دیں تو اسکو خبر کا حصہ بنایا جائے گا
125