راولپنڈی (قوی اخبار )راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،02ملزمان گرفتار،اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد،سول لائنز پولیس نے ملزم مظہر سے 01کلو600گرام چرس،نیوٹاؤن پولیس نے ملزم علی سے 01کلو260گرام چرس برآمد کی،گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ایس ایس پی آپریشنز
شہریوں کی رگوں میں منشیات کا زہر اتارنے والے قانو ن کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس ایس پی آپریشنزفلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر
60