109

چئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد چودھری محمد علی رندھاوا کا کیپیٹل اسپتال اورریسکیو 1122 کا اچانک دورہ

اسلام آباد (قوی اخبار )چئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد چودھری محمد علی رندھاوا کا کیپیٹل اسپتال اورریسکیو 1122 کا اچانک دورہ ،چیئرمین سی ڈی اے چودھری محمد علی رندھاوا نے ریسکیو 1122 پر خود کال موصول کی اور ایمبولینس روانہ کروائی ،چیئرمین سی ڈی اے چودھری محمد علی رندھاوا کا کیپیٹل اسپتال کی ناقص صفائی پر برہمی کا اظہار ،کیپیٹل اسپتال میں صفائی کے نظام کو بہتر بنایا جائے، چئیر مین سی ڈی اے چودھری محمد علی رندھاوا
،کیپیٹل اسپتال کی ناقص سیکورٹی پر چیئرمین سی ڈی اے چودھری محمد علی رندھاوا کی سیکورٹی آفیسر کو وار ننگ ،چیئرمین سی ڈی اے نے کیپیٹل اسپتال میں مریضوں کے علاج کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی بھی ہدایت کردی ،چیئرمین سی ڈی اے چودھری محمد علی رندھاوا کا ایم آر آئی مشین خراب ہونے کا بھی نوٹس، فوری ٹھیک کرانے کی ہدایت چیئرمین سی ڈی اے چودھری محمد علی رندھاوا نے کیپیٹل اسپتال کی ایم آر آئی مشین آج ہی ٹھیک کرواکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں