201

اسلام آباد ماڈل جیل کو 100 دنوں میں مکمل کرکے آپریشنل کیا جائے۔جئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد

اسلام آباد (قوی اخبار )چئیر مین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاواکی زیر صدارت اسلام آباد ماڈل جیل کی تعمیر کے حوالے سے اجلاس،اجلاس میں آئی جی اسلام آباد اور پی ڈبلیو ڈی کے افسران کی شرکت،اسلام آباد ماڈل جیل کو 100 دنوں میں مکمل کرکے آپریشنل کیا جائے۔جئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھا وا،اسلام آباد ماڈل جیل کی تعمیر میں مزید تا خیر برداشت نہیں کی جائے گی۔جئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھا واجیل کے تعمیراتی کام کو تین شفٹوں میں مکمل کیا جائے۔ جئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھا وااسلام آبادماڈل جیل کے ایڈمن بلاک پر 73 فیصد، باؤنڈری وال پر 98 فیصد جبکہ مردانہ بیرکس کی تعمیر پر 42 فیصد کام مکمل کیا جا چکا ہے۔چیئر مین سی ڈی اے و چیف کمشنر کو بریفنگ ،بدھ کے روز اسلام آباد ماڈل جیل کے تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کے لئے سائٹ کا دورہ کروں گا۔ چئیر مین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد،چئیر مین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نہایت متحرک آفیسر ہیں۔آئی جی اسلام آبادان کی سربراہی میں اسلام آباد کے تمام دیرینہ مسائل کو حل کیا جائے گا۔آئی جی اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں