114

،بلیو ایریا پار کنگ پلازے کی تعمیر کو جون کے پہلے ہفتے تک ہر صورت مکمل کیا جائے،چئیرمین سی ڈی اے

اسلام آباد (قوی اخبار )چئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کا علی الصبح بلیو ایریا پارکنگ پلازے اور دیگر منصوبوں کا دورہ،بلیو ایریا پار کنگ پلازے کی تعمیر کو جون کے پہلے ہفتے تک ہر صورت مکمل کیا جائے،بلیو ایریا پارکنگ پلازہ منصوبے میں مزید تاخیربرداشت کی جائے گی نہ ہی تکمیل کی مدت میں توسیع دی جائے گی،پارکنگ پلازہ دو بیسمنٹس، گراؤنڈ اور 5 فلورز پر مشتمل ہوگا۔چئیر مین سی ڈی اے کو بریفننگ ،پارکنگ پلازے کے فرسٹ فلورپر18دکانیں، روف ٹاپ پر ایک ریسٹورنٹ اور ایک کیفے بنایا جائے گا،پارکنگ پلازے میں 1200 گاڑیاں بیک وقت کھڑی کی جا سکتی ہیں گراؤنڈ فلور پر موجود دکانوں کی تعمیر 20 یوم میں مکمل، آکشن/رینٹل بنیادوں پر الاٹ کی جائیں، پارکنگ پلازہ کے فرسٹ فلور جناح ایونیو کی طرف بھی دکانیں آکشن / رینٹل بنیادوں پر آلاٹ کی جائیں ،جناح ایونیو بلیو ایریا F-9/G-9 کشادگی منصوبے کا بھی دورہ جناح ایونیو کشادگی منصوبے کے تحت دونوں اطراف دو ،دو لینز کا اضافہ کیا جائے گا۔ چئیر مین۔سی ڈی اے کو بریفننگ منصوبے کی کل لمبائی 1.8 کلو میٹر ہے ، چئیر مین سی ڈی اے کو بریفننگ منصوبے کو 480 ملین روپے لاگت سے مکمل کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں