اسلام آباد (قوی اخبار )شہزادٹاون پولیس کی بڑی کاروائی چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار شہزاد ٹاؤن پولیس نےمقدمہ نمبر 465/24بجرم 380/411ت پ میں گرفتار ملزم غلام نبی ولد محمد رفیق ساکن گلبرگ ٹاون لہتراڑ روڈ کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ رقم برآمد کرکے مزید تفتیش جاری ہے شہزادٹاون پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہمہ وقت تیار شہزاد ٹاؤن پولیس کی بہترین کارکردگی پر افسران بالا کی شاباش مزید بلا تفریق کارروائی جاری رکھنے کی ہدایات
117