اسلام آباد (قوی اخبار )اسلام آباد سے اراکین قومی اسمبلی راجہ خرم نواز،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور انجم عقیل خان کی چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین CDAمحمد علی رندھاوا سے ملاقات ،اسلام آباد میں عوام کی سہولت کے لئے جاری و نئے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے پیش رفت پر تبادلہ خیال،اسلام آباد کے شہری اور دیہاتی علاقوں میں بھرپور انداز میں عوام کو سہولیات دینے کے لئے خصوصی اقدامات کئے جا رہے ہیں،چیف کمشنر اسلام آباد،اسی طرح CDA کے زریعے بھی عوام کو بھرپور خدمات اور سسٹم کو جدید طرز پر شفٹ کیا جا رہا ہے تا کہ عوامی مسائل فوری حل ہوں ،چیئرمین CDA
اسلام آباد کو ماڈل سٹی بنانے اور عوام کی سہولت کے لئے جاری منصوبوں پر کام تیز کیا جائے تا کہ عوام کو بھرپور سہولیات میسر آ سکیں ،اراکین قومی اسمبلی اسلام آباد
162