138

شہزادٹاون پولیس نےسنیچنگ اور راہبری کی متعدد وارداتوں میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ گینگ کوگرفتار کرلیا

اسلام آباد (قوی اخبار )شہزادٹاون پولیس نےسنیچنگ اور راہبری کی متعدد وارداتوں میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ گینگ کوگرفتار کرلیاگرفتار ملزم دانش عباسی عرف عباسی شوٹر ولد ضیافت محمد ساکن ڈاکخانہ خاص سوہان تحصیل وضلع اسلام آباد(2)شاہ زیب عباسی عرف لاروش ولد ذوالفقار عاد ل عباسی ساکن آریان سوسائٹی شاہ پور بارہ کہو اسلام آبادکو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور دوران واردات استعمال ہونے والا موٹرسائیکل برآمد کرلیا ملزمان نے اسلام آباد میں متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے جن کو تھانہ ہذا کے مقدمات نمبری 329/24بجرم 382مقدمہ نمبر61/24بجرم 392مقدمہ نمبر 472/24بجرم 392ت پ تھانہ شہزادٹاون میں جوڈیشل حوالات برائے شناخت پریڈ پر بھجوایاجارہا ہے مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں شہزادٹاون پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہمہ وقت تیار ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں