124

چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کا سیٹیزن فیسیلیٹیشن سنٹر، G-11/4 کا دورہ ،

اسلام آباد( قوی اخبار )چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کا سیٹیزن فیسیلیٹیشن سنٹر، G-11/4 کا دورہ ،چیف کمشنر اسلام آباد نے شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور سہولیات کی بہتری کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات دیں،چیف کمشنر اسلام آباد نے فیلیسیٹیشن سنٹر کے اوقات کار تبدیل کر کے صبح 9 سے رات 9 بجے تک مقرر کر دیے،اس موقع پر چیف کمشنر اسلام آباد نے ہدایت کی کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں رہائش پزیر لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے دو عدد نئے سٹیزین فیسیلیٹیشن سنٹرز قائم کیے جائیں،چیف کمشنر اسلام آباد نے شہریوں سے ملاقات بھی کی اور ان کے خیالات جانے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں