115

کوئی بھی ملزم قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

راولپنڈی (قوی اخبار )مندرہ پولیس نےاسلحہ کی ترسیل کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا ملزم ر یاض سے 06پسٹل30بور اور گولیاں برآمد ہوئیں،ملزم کے زیر استعمال گاڑی بھی قبضہ پولیس میں لی گئی،ناجائز اسلحہ اور منشیات کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری ہے، ایس پی صدرناجائز اسلحہ و ایمونیشن کی ترسیل اور فروخت میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں