56

چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کے گھر کے نزدیک سے کیبل چوری کرنے والے ملزمان گرفتار

اسلام آباد( قوی اخبار )چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے قریب سے کیبل چوری کرنے والے گروہ کے 3 رکن قلیل مدت میں گرفتار۔
ایس ایچ او تھانہ کوہسار معہ ٹیم نے کیبل چوری کی مختلف وارداتوں میں مطلوب 3 ملزمان کوتکنیکی بنیادوں پر تفتیش عمل میں لاتے ہوئے 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کر کے چوری شدہ کیبل برآمدکر لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں