71

مندرہ پولیس نے17سالہ لڑکے کو قتل کرنے والانامزد ملزم گرفتار

راولپنڈی (قوی ڈیجیٹل )مندرہ پولیس نے17سالہ لڑکے کو قتل کرنے والانامزد ملزم گرفتار،ملزم امجد نے گھریلو رنجش کی بناء پر اپنے سالے اسد پر تشدد کیا اورڈیم میں ڈبو کر قتل کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ02روز قبل پولیس کی مدعیت میں تھانہ مندرہ میں درج کیاگیاملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے ،ایس پی صدرسنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی میں اہم ہے ، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں