اسلام آباد ( قوی ڈیجیٹل)رکن قومی راجہ خرم نواز ،MNAڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور MNAانجم عقیل خان کی ڈائریکٹر جنرل فیڈرل ایجوکیشن سے ملاقات ،اسلام آباد شہر اور دیہات میں تعلیم کی سہولیات ، ٹیچرز کی ریکروٹمنٹ ، نان ٹیچنگ اسٹاف ، سکولوں میں بچوں کے لیے دستیاب سہولیات،ٹرانسپورٹ کے مسائل اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ،اسلام آباد میں تعلیمی سہولیات کو ملک کے لئے ماڈل بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں ،راجہ خرم نواز
113