149

ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن کی کامیاب حکمت عملی واردات کنٹرول واردات کی شرح کم ہونے لگی

اسلام آباد(قوی ڈیجیٹل) ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن کی کامیاب حکمت عملی واردات کنٹرول واردات کی شرح کم ہونے لگی گزشتہ روز شہزاد ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی
راہبری اور سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث گینگ شہزادٹاون پولیس کیے شکنجے میں
جن میں ملزمان عزت خان ولد گل محمد سکنہ راول ڈیم چوک(2)جان محمد ولد لال محمد سکنہ راول ٹاون اسلام آبادکو گرفتار کیا جنہوں نے مقدمات نمبری 342/24 مقدمہ نمبر344/24مقدمہ نمبر247/24بجرم 392ت پ تھانہ شہزادٹاون میں جوڈیشل حوالات برائے شناخت پریڈ بھجوایاگیا جن کی شناخت پریڈ درست ہونے پر ملزمان کو اڈیالہ جیل سے طلب کرواکر ملزمان سے مقدمات میں چھینی گئی رقم،چھینے گئے موبائل برآمد کرکے مزید تفتیش
جاری ہے ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیاجائے گاشہزادٹاون پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہمہ وقت تیار،ملزمان کو ٹھوس ثبوت کی بنیاد پر چلان کیا جائے گا علاقہ سے واردات کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن عظیم مہناس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں