وفاقی دارالحکومت میں بیکریوں اور دکانوں پر پلاسٹک بیگز ز کا استعمال ڈنکے کی چوٹ پرجاری ،ضلعی انتظامیہ پلاسٹک بیگز ز کا استعمال کرنے والے دوکانداروں کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
راولپنڈی ( قوی ڈیجیٹل) پلاسٹک بیگزز نے ماحول کو بری طرح متاثر کیا حکومت پنجاب نے پلاسٹک بیگزز کے استعمال پر پابندی اور اس کے خاتمے کے لیے موثر حکمت عملی تیار کر لی 5 جون کے بعد پلاسٹک کا بیگزز استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا۔ لیکن ضلعی انتظامیہ پلاسٹک کے بیگزز استعمال کرنے والے بیکری اور دوکانداروں کیخلاف کارروائی سے اجتناب کرنے لگے ا پلاسٹک بیگزز کی بجائے کپڑے اور پولی تھن کے بیگزز کا استعمال کیا جائےپلاسٹک کے بیگزز میں کھانے کی اشیاء پیک کرنے سے بہت سی بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ شہریوں کو چاہیے کہ وہ پلاسٹک کے شاپنگ بیگزز کے استعمال سے گریز کریں اور عام لوگوں کو اس کے بارے میں آگاہی دی جائے۔
166