233

سید علی رضا نے بطور ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (قوی ڈیجیٹل)سید علی رضا نے بطور ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا،متعلقہ برانچز کا دورہ کیا اور افسران سے تعارفی میٹنگ کی، ہم نے مل کر قانون کی پاسداری اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے،ڈی آئی جی آپریشنزافسران فرائض منصبی کو احسن طریقے سے سرانجام دیں،کوئی سمجھتا ہو کہ وہ یونیفارم کی طاقت کا غلط استعمال کرے گا تو یہ ہرگز قابل قبول نہیں ہوگا، اس سارے عمل میں میرے سمیت کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں،ڈی آئی جی آپریشنزانشاءاللہ ہم سب ملکر ایک ٹیم کے طورپر اس شہر کو امن کا گہوارہ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گےسید علی رضا کا شمار انتہائی پیشہ ور، تجربہ کار اور کرائم فائٹر افسران میں ہوتا ہے،اس سے پہلے وہ ا یس ایس پی آپریشنز لاہور تعینات تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں