89

تھانہ لوہی بھیر پولیس نے ایک ڈاکو کو گرفتار کر کے تین مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لیے

اسلام آباد( قوی ڈیجیٹل)تھانہ لوہی بھیر کی بڑی کارروائی ،ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر ذوالفقار علی سب انسپکٹر معہ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم الطاف حسین عرف عارف بگاولد لیاقت علی قوم ببر سندھی سکنہ جیلانی ٹاون اوستہ محمد ڈیرہ مراد جمالی کو گرفتار کیا دوران گرفتاری ملزم کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد مقدمہ نمبر186/24 بجرم 392ت پ تھانہ لوہی بھیر گن پوائنٹ پر چھینا گیا موٹرسائیکل برآمد ہوا مزید تفیش کرنے پر ملزم نے متعدد موٹرسائیکل چوری کر نے کا انکشاف کیا جبکہ ملزم کے انکشاف پر مقدمہ نمبر800/23بجرم 381Aت پ تھانہ لوہی بھیر اور مقدمہ نمبر 189/24بجرم 381Aت پ تھانہ لوہی بھیر سمیت03عدد موٹرسائیکل اور مقدمہ نمبر 276/24بجرم 392ت پ تھانہ لوہی بھیر کا مسروقہ سامان برآمد ہوا ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کی کارگردگی کو سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں