اسلام آباد (قوی ڈیجیٹل)اسلام آباد ہومی سائیڈ یونٹ اور تھانہ سنبل پولیس ٹیموں کی بڑی کارروائی،سافٹ وئیر انجینر کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو انتہائی قلیل وقت میں گرفتار کر لیاگیا۔ملزمان احمد شفیع اور محمد یوسف نے اسلحہ اتشیں سے فائرنگ کرکےسافٹ وئیر انجینر بابر کو سیکٹر جی تیرہ گھر کے دروازے پر قتل کر کے فرار ہو گئےتھے ،ایس ایس پی انوسٹی معہ ٹیموں نے تمام تکنیکی اور انسانی زرائع کو بر وئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو انتہائی قلیل وقت میں ٹریس کرکے گرفتار کر لیا ،ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد ، گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد
77